Mohafiza-e-Wilayat | H.I Ali Afzal
Record date: 15 Feb 2015 - محافظ ولایت
AL-Mehdi Educational Society proudly presents new Executive Refresher Course for the year 2015 under the supervision of specialist Ulema and Scholars who will deliver though provoking lectures Every Weekend.
These video lectures are presented by almehdi educational society, Karachi for our youth.
⚫جناب فاطمہ زہرا بچپن میں اپنے والدین کی مونس و ہمدم..
⚫کیا بی بی فاطمہ محافظہ رسالت بھی تھیں؟؟
⚫بچپن کی سختیاں اور بی بی سیدہ..
⚫رسول اللہ کس طرح بی بی کا احترام کرتے تھے؟؟
⚫بی بی فاطمہ آئمہ پر حجت..
⚫جناب زہرا ..ایک بہترین زوجہ..
⚫حضرت علی کی جنگوں میں بی بی کا کیا حصہ تھا؟؟
⚫اتنے مقام و مرتبے کے باوجود اتنے مصائب کیوں؟؟
⚫بی بی کی سیرت کا بیان ضروری ہے یا صرف داد و تحسین کے فضائل؟؟
⚫بعد رسول بی بی کیوں اہل مدینہ کے گھر گھر گئیں؟؟
⚫ولایت کے نفاذ کا کیا فائدہ ہوگا؟؟
⚫جناب فاطمہ اپنا حق لینے مسجد میں کس عالم میں گیئں؟؟
⚫باغ فدک کے مطالبے کے اسباب کیا تھے..
⚫اصل میں اہل ولایت کی خصوصیات کیا ہیں؟؟
▪▪اور بہت کچھ۔ ..
For more details visit:
📡 www.almehdies.com
🖥 www.facebook.com/groups/almehdies
🎥 www.youtube.com/almehdies
🎥 www.shiatv.net