Laatste video's

قطاف المنبر
10 Bekeken · 17 uur geleden

⁣السيد عبدالله الغريفي - ثواب صلاة الليل

قطاف المنبر
3 Bekeken · 18 uur geleden

⁣الشيخ مصطفى الموسى - لماذا أُعطي الأنبياء معاجز مختلفة؟ً

almujtaba2
1 Bekeken · 13 jaar geleden

کائنات خودبخود وجود میں نهیں آسکتی هے, نه هی کسی مخلوق نے اسےبنایا هے , لهذا اس کائنات کو خدا کی ذات کے علاوه کوئی اور نهیں بنا سکتا هے. مزید باتوں کیلئے ملاحظه فرمائیے...حجة الاسلام شيخ محمود حسين حيدري

almujtaba2
2 Bekeken · 13 jaar geleden

قیامت اورآخرت کی زندگی پر اعتقاد: انسان کو ذمه داری کا احساس دلاتا هے. روحی اور نفسیاتی اضطراب کو آرام و سکون عطا کرتا هے. انسان کو کمال کے راستے پر گامزن کرتا هے...حجة الاسلام شيخ محمود حسين حيدري

almujtaba2
0 Bekeken · 13 jaar geleden

مبطلات روزه = هر و ه عمل کے جس کے انجام دینے سے روزه باطل هوجاتاهے. چند چیزیں روزے کوباطل کرتی هے. کھانا پینا, گھاڑے غبار اور دھویں کو حلق تک پهنچانا,طاقت دینے والی انجکشن لگوانا, پورے سر کو پانی میں ڈبونا, قےاور الٹی کرنا, کسی بھی طریقے سے حالت هوشیاری میں منی نکالنا یا همبستری کرنا. روزه باطل هونے کی صورت میں , کبھی صرف قضا واجب هوجاتی هے اور کبھی قضا کے ساتھ کفاره بھی دینا پڑتا هے... حجة الاسلام غلام قاسم تسنیمی

almujtaba2
1 Bekeken · 13 jaar geleden

زکات: زکات کی حقیقت کیا هے؟ یه اقتصادی فریضه انسان کو کب ادا کرنا هے؟ واجب زکات کی دو قسمیں هیں. فطره ماه رمضان. اموال پر سالانه زکات. ان دونوں کے الگ الگ احکام اور شرائط هیں. زکات میں هر چیز کیلئے ایک مخصوص نصاب هے. اگر اس نصاب تک پهنچ جائے تو لازم هے که انسان اس چیز کی زکات دے... حجة الاسلام غلام قاسم تسنیمی

almujtaba2
5 Bekeken · 13 jaar geleden

زکات کو کهاں خرچ کرنا چاهیے؟ وه موارد جهاں پر زکات کو دیا جاسکتاهے. 1- فقیر, 2- مسکین, 3- زکات کو جمع اور سنبھالنے والا, 4- کافروں کو اگر زکات دینے سے وه لوگ مسلمان هوسکتےهیں, یا جنگوں میں مسلمانوں کی مدد کرسکتے هیں, 5- غلام کو آزاد کرنے کیلئے, 6- مقروض جس میں قرض چکانے کی سکت نه هو, 7- هر اس کام کیلئے که جو فی سبیل الله هے, 8- نادارمسافرکیلئے. مزید احکام زکات اور فطره کیلئے ملاحظه فرمائیے... حجة الاسلام غلام قاسم تسنیمی

almujtaba2
0 Bekeken · 13 jaar geleden

این درس اختصاص به راه‌های اثبات نبوت دارد؛ به این معنی راه‌هایی‌که پیامبر واقعی را از پیامبر غیر واقعی تشخیص دهند، سه راه است: 1- جمع قراین 2- معرفی پیامبر پیشین 3- اعجاز. در پایان درس در باره‌ی معنی و مفهوم لغوی و اصطلاحی معجزه و هم‌چنین نکات چندی در باره‌ی معجزه و اشکالات بر معجزه مطرح شده، بحث گردیده است. حجة الاسلام والمسلمين محمد هادي نبوي

almujtaba2
0 Bekeken · 13 jaar geleden

اهل سنت کے علماء اور مفسرین نے آیه مودت کے بارے میں کیا کچھ بیان کیا هے؟ فخر رازی کے بقول اهل بیت پیامبر ٶ پانچ چیزوں میں رسول خدا ٶ کے ساتھ شریک هیں. ابوبکر کا بیان علی ﯝ کی شان میں اهل سنت کی مختلف کتابوں میں.عمر کا بیان علی ﯝ کی شان میں. لولا علی لهلک عمر. عائشه کا علی ﯝ کے علم کے بارے میں بیان .. ان سب کو جاننے کیلئے ملاحظه فرمائیے...




Showing 1 out of 2