32- اخلاص کے آثار اور فوائد - حجة الاسلام شيخ محمد يوسف عابدي
0
0
1 Views·
24/10/06
In
Lectures
خلوص کے آثار اور برکات: خدا صرف اس عمل کو قبول فرماتاهے جس میں اخلاص هو، خداوند متعال مخلص لوگوں کے مشکلات کو حل فرماتاهے. اخلاص انسان کو عظیم کامیابی عطا فرماتی هے. عبادت کا کمال , صرف خلوص کی بلندی سے حاصل هوسکتی هے. مخلص انسان کی علامتیں کیا کیاهںا؟ سنےئد....حجة الاسلام شيخ محمد يوسف عابدي
Show more
0 Comments
sort Sort By