9 دین میں غور و فکر کی ضرورت (5)- محمد علی رمضانی
0
0
0 المشاهدات·
20/05/30
في
محاضرات
دین میں غور و فکر کرنے کی ایک اور اہم دلیل فوائد مادی اور معنوی کا حصول ہے دین میں ہی یہ سب فوائد قابل تصور ہے اس لئے عقل کا تقاضا یہ ہے کہ دین میں جستجو کرے، در حقیقت یہی وہ راستہ ہے جو انسان کو فرض شناس بنا دیتا ہے، اس درس میں اس اہم دلیل کو واضح اور سادہ لفظوں میں بیان کیا ہے۔
أظهر المزيد
0 تعليقات
sort ترتيب حسب
