6 دین میں غور و فکر کی ضرورت (2)- محمد علی رمضانی
0
0
0 المشاهدات·
20/05/30
في
محاضرات
اس درس میں دین شناسی اور خدا شناسی کے متعلق ایک اور اہم دلیل بیان ہوئی ہے ایک بہت خوبصورت مثال کے ذریعے سے اس دلیل کو سمجھانے کی کوشش ہوئی ہے، یہ دلیل دین میں غور و فکر کی ضرورت پر دوسری عقلی دلیل ہے وہ دلیل عقلی احتمالی خطرے سے بچنا ہے، احتمالی خطرو ں سے بچنا ایک عقلی مسئلہ ہے، اس درس میں اس اہم دلیل کے سہارے سے دین میں غور و فکر کی ضرورت و سادہ لفظوں میں بیان کیا ہے
أظهر المزيد
0 تعليقات
sort ترتيب حسب
