81 صفات سلبیہ (5) عدم جسمیت–3-محمد علی رمضانی
0
0
0 Views·
20/05/30
In
Lectures
اس درس میں بعض دیگر دلائل نقلی سے ثابت کیا ہے اللہ جسم نہیں رکھتا ہے اور ساتھ ساتھ یہ بھی بیان ہوا ہے کہ کس طرح جسم و صورت ایک واجب الوجود ہستی کے لیے قبیح ہے، اور ساتھ ہی اس درس میں امام رضا علیہ السلام کا فرمان بھی اللہ کی جسمیت سے متعلق بیان ہوئی ہے۔ ان سب کو جاننے کےلیے آپ ویڈیو مشاہدہ کریں۔
Show more
0 Comments
sort Sort By
