52- خدمت خلق کی اہمیت اور ضرورت - حجة الاسلام شيخ محمد يوسف عابدي
0
0
3 المشاهدات·
24/10/06
في
محاضرات
خدمت خلق کیا چیز هے؟ بهترین انسان وه هے که جو دوسروں کو فائده دے. نماز سے بی افضل عبادت , خدمت خلق اور کسی کی مشکل کودور کرنا هے. خدمت خلق قبر میں ایک نورانی شخص کی صورت میں آئے گا اور بهشت تک اس کے ساتھ رهے گا....حجة الاسلام شيخ محمد يوسف عابدي
أظهر المزيد
0 تعليقات
sort ترتيب حسب