43 برہان نظم کے بارے میں شبہات کا جواب (4)-محمد علی رمضانی
0
0
0 Views·
20/05/30
In
Lectures
ایک اور اہم شبہہ یہ کیا گیا ہے کہ اگر چہ اس کائنات کی تمام چیزیں مفید ہیں مثلا نباتات حیوانوں غذا ہے بعض چیزیں انسانوں کے لیے مفید ہیں وغیرہ لیکن اس کائنات کی سبھی چیزیں تو ابھی انسان کی میں نہیں ہے اسے محدود چیزوں پر علم ہے پس یہ ہو سکتا ہے کہ مجہولات میں بد نظمی پائی جائے۔ اس درس میں اس شبہہ کو واضح انداز میں پیش کیا گیا ہے اور اس کے جواب دینے کی کوشش ہوئی ہے
Show more
0 Comments
sort Sort By
