Up next

41 برہان نظم کے بارے میں شبہات کےاجواب (2)-محمد علی رمضانی

0 Views· 20/05/30
Imam Hussain Foundation
0

ایک اور شبہہ برہان نظم پر یہ تھی کہ اللہ تعالی کے مصنوعات کو بشری مصنوعات سےتشبیہ دیا گیا ۔ اس درس میں اس شبہہ کی تفصیلات اور اس کا مکمل جواب بھی پیش کیا ہے۔ اسی ذیل میں لفظ وجود کے متعدد معانی کو بھی بیان کیا ہے اور صفات خدا اور صفات انسان میں فرق کو بھی واضح کیا ہے

Show more

 0 Comments sort   Sort By


Up next