29 اللہ کے وجود پر یقین رکھنا فطری ہے (4)- محمد علی رمضانی
0
0
0 Views·
20/05/30
In
Lectures
اس درس میں روایات اور احادیث کی رو سے فطرت کو واضح کیا ہے، آیہ فطرت کی تفسیر میں امام باقر علیہ السلام کی حدیث کو بھی واضح انداز میں بیان کیا ہے۔ روایات کی رو سے فطرت کی بعض دیگر مصادیق بھی واضح کیا ہے۔
Show more
0 Comments
sort Sort By
