التالي

15 نفس کی پیروی کی مذمت اور اس کا انجام - مولانا: عابدی

0 المشاهدات· 20/09/12
Imam Hussain Foundation
Imam Hussain Foundation
مشتركين
0

قرآن مجید میں نفس کی پیروی کی بہت مذمت کی گئی ہے، اور نفس کے پیروکاروں کیلئے جهنم کا ٹھکانہ بیان کیا گیا ہے. اس کے مقابل جو لوگ خدا سے ڈرتے ہیں اور نفس پر کنٹرول کرتے ہیں ان کیلئے جنت کا مقام بیان ہوا ہے. نفس سے جہاد کو جہاد اکبر کہا جاتا ہے. مزید جاننے کیلئے آئیے دیکھتے ہیں..

أظهر المزيد

 0 تعليقات sort   ترتيب حسب


التالي