53 اللہ تعالی کی صفات اور اسماء (3)-محمد علی رمضانی
0
0
0 المشاهدات·
20/05/30
في
محاضرات
اس درس میں نظریہ تشبیہ کی مزید وضاحت بیان کیا ہے، اس نظریہ کے بطلان پر دلائل، اسی طرح نظریہ تنزیہ کی حقیقت اور اس کا نقد و تجزئہ بھی بیان ہوا ہے، صرف عقل ہی معرفت پروردگار کےحصول کے راستے ہونے کو بھی بمعہ دلائل کےبیان کیا ہے۔
أظهر المزيد
0 تعليقات
sort ترتيب حسب
