13- غیبت کبری کا آغاز - حجة الاسلام شيخ محمود حسين حيدري
0
0
6 المشاهدات·
24/10/06
في
محاضرات
نواب اربعه کےاهم خصوصیات: 1- ظالم حکومت کے زمانے میں امام کے اسرار کی محافظت کرتے تھے. 2- نیک نامی اور دینداری میں مشهور تھے. 3- لوگوں کے سوالات اور مشکلات کو امام تک پهنچانا اور امام کے احکام کو لوگو ں تک پهنچانا.وغیره . غیبت کبری میں ان چهار افراد کے علاوه جو کوئی بھی شخص نیابت کا دعوی کرے وه جھوٹا هے . غیبت کبری کے بارے میں مزید معلومات کیلئے آئیےدیکھتے هیں.
حجة الاسلام شيخ محمود حسين حيدري
أظهر المزيد
0 تعليقات
sort ترتيب حسب