سبق 4: ناظرہ تلاوت کی قواعد و قوانین-2 - استاد: ابرار حسین
0
0
0 المشاهدات·
20/10/14
في
محاضرات
اس درس میں قرآن مجید کو دیکھ کر پڑھنے کی کچھ قواعد و ضوابط بیان کیا گیاہے قرآن کریم کو روانی سے پڑھنا ایک مهارت اور فن ہے.اس فن کے حصول کے لیےمؤثر عوامل کی رعایت ضروری ہے اور ان سات عوامل کے ساتھ تلاوت کی تقلید اور کاپی کرنے کا طریقه کار کو بھی ذکر کیا گیا ہے۔
أظهر المزيد
0 تعليقات
sort ترتيب حسب
