Milad Speach | H.I Naseem Haider
Record date: 25Dec 2016 - میلاد رسول و امام جعفر صادق
AL-Mehdi Educational Society proudly presents new Executive Refresher Course for the year 2016 under the supervision of specialist Ulema and Scholars who will deliver though provoking lectures Every Weekend.
These video lectures are presented by almehdi educational society, Karachi for our youth.
🌸خدا کاکائنات کی سجاوٹ کا مقصد کیا تھا..
🌸آئمہ و انبیاء کا دنیا میں بھیجنے کا حدف کیا تھا..
🌸کیا یہ کائنات چند لوگوں کو درجئہ کمال پر پہنچانے کے لئے سجائ گئی تھی..
🌸 آخری دور کسی فرد نہیں بلکہ معاشرے کی اصلاح کا دور ہے...
🌸کیا اصلاح معاشرہ ایک جبری عمل ہے..
🌸معاشرے کے فساد کا ذمہ دار کون..
🌸ظہور امام کا انحصار کس چیز پر ہے..
🌸معاشرے کی اصلاح میں ہمارا کردار کیا ہونا چاہئے..
🌸امام وقت کے استقبال کے لئے اک خوبصورت معاشرہ کیسے قائم ہوسکتا ہے..
🌸کائنات کا سب سے بڑا بحران کس چیز کا ہے..
🌸شیعان اہلبیت کے پاس کونسی ایسی نعمت ہے جو اور کسی کے پاس نہیں..
🌸آج اصلاح معاشرہ کر کے کل حکومت امام میں اپنا حصہ ڑالیں..
🌸معصومین علیہم السلام ہر شخص کو خوبصورت دیکھنا چاہتے ہیں..
For more details visit:
📡 www.almehdies.com
🖥 www.facebook.com/groups/almehdies
🎥 www.youtube.com/almehdies
🎥 www.shiatv.net