Dua al-Baha - (English and Urdu translation) - Murtada Qurish دعاء البهاء - مرتضى قريش (Dua Sahar)
Dua Baha, also known as Dua al-Sahar is recommended to Muslims to recite it in pre-dawns of Ramadhan when Muslims usually eat Suhur.
Dua al-Baha is reported from Imam Ali ibn Musa Ridha (peace be upon him) who said, “This is the supplication that Imam al-Baqir (peace be upon him) used to say at the last hours of Ramadan nights.” This dua is said to contain Ism e Azam. It is highly advisable to have daybreak meal (suhur) even if its a single date or a drink of water, recite Surah of al-Qadr and not to neglect Salat al-Layl.
Background video from: Night Lights Films - Adrien Mauduit
Milky Way timelapse compilation & relaxation - 4K
https://youtu.be/XQ28OXLwFl4
سحری کھانا، سحری کھانا ترک نہ کرے ۔ اگرچہ اس میں ایک کھجور اور ایک گھونٹ پانی ہی کیوں نہ ہو اور سحری کے وقت کی بہترین خوارک ستو ہے ، جس میں کھجور کا سفوف ملا ہو اور روایت ہوئی ہے کہ خدا وند عالم اور ملائکہ درود بھیجتے ہیں ان پر جو استغفار کرتے ہیں سحری کے وقت اور سحری کھاتے ہیں
سحری کے وقت سورۃ ” انا انزلناہ “ پڑھے روایت میں ہے جو شخص سحری وافطاری اوران وقتوں کے درمیان اس سورے کی تلاوت کرے تو اسکے لئے اس شخص جتنا ثواب ہے جو راہ خدا میں زخم کھائے اور جان قربان کر دے ۔
سحری کے وقت یہ عظیم القدر دعا پڑھے جو امام علی رضا(ع)سے منقول ہے آپ (ع) نے فرمایا کہ یہ وہی دعا ہے جسے امام محمد باقر (ع) سحری کے وقت پڑھتے تھے اور وہ دعا یہ ہے