8 دین میں غور و فکر کی ضرورت (4)- محمد علی رمضانی
0
0
0 Views·
20/05/30
In
Lectures
دین شناسی پر ایک اور اہم دلیل پیش ہوئی ہے، کہ انبیاء علیہم السلام کی اطاعت، ان کے لائی ہوئی شریعتوں میں غور و فکر کرنے سے انسان کس طرح توہمات اور گمانوں سے نکل آتا ہے، ہر انسان فطرتا روشنی کو پسند کرتا ہے، دین میں غور و فکر کرنا اسے نور علم سےمنور کرتا ہےاور جہالت کی تاریکی سے نجات دلاتا ہے۔
Show more
0 Comments
sort Sort By
