61 اللہ تعالی کی صفات اور اسماء (11) علتوں کے اقسام (3) -محمد علی رمضانی
0
0
0 Views·
20/05/30
In
Lectures
اس درس میں یہ بات بیان ہوئی ہے کہ اللہ تعالی ذات مبداء سلسلہ فیض ہے، جب تک اللہ مشیت شامل رہے فیض کا سلسلہ جاری رہے گا۔ ابدی، ازلی اور سرمدی وجود کی وضاحت، خالقیت پردرگار کا صفت فعلی ہونا وغیرہ بیان ہوا ہے۔
Show more
0 Comments
sort Sort By
