5 لالچ کی مذمت اور اس کے نقصانات - مولانا: عابدی
0
0
0 المشاهدات·
20/09/12
في
محاضرات
مولا امام سجادؑ چار برائیوں کا ذکر فرماتے ہیں جو اکثر گناہوں کا سبب بنتے ہیں. ان میں سے ایک لالچ کی بیماری ہے. لالچ خواہشات نفسانی کا حد سے گذر جانے کا دوسرا نام ہے. رسولخداؐ نے تین چیزوں سے امام علیؑ کو دور رہنے کا حکم دیا ان میں سے ایک لالچ ہے. مزید جاننے کیلئے آئیے دیکھتے ہیں.
أظهر المزيد
0 تعليقات
sort ترتيب حسب
