49- مریض کی عیادت کے آداب اوراس کے آثار - حجة الاسلام شيخ محمد يوسف عابدي
0
0
3 Views·
24/10/06
In
Lectures
عیادت کے فوائد میں سے ایک فائده یه هے که انسان کومعلوم هوجاتاهے که مریض کو کس چیز کی ضرورت هے؟ عیادت الفت اورمحبت کاباعث هے. انسان اپنی صحت اور سلامتی کی قدر کومحسوس کرتا هے. عیادت کے آداب اور طریقه کیا هے؟ ملاحظه فرمائیں...حجة الاسلام شيخ محمد يوسف عابدي
Show more
0 Comments
sort Sort By