47 اللہ کے وجود پر عقلی دلیلیں (3)-محمد علی رمضانی
0
0
0 المشاهدات·
20/05/30
في
محاضرات
اللہ کے وجود پر عقلی دلائل کے سلسلے میں دو اصطلاحات کی وضاحت بیان ہوئی ہے وہ دو اصطلاحات؛ واجب الوجود اور ممکن الوجود ہے۔ در حقیقت یہ وجود کی تقسیم ہے۔ اسی طرح واجب الوجود بذاتہ لذاتہ کی بھی وضاحت کی ہے۔ اسی طرح ممتنع الوجود کی طرف بھی اشارہ ہوا ہے۔
أظهر المزيد
0 تعليقات
sort ترتيب حسب
