44 برہان نظم کے بارے میں شبہات کا جواب (5)-محمد علی رمضانی
0
0
0 المشاهدات·
20/05/30
في
محاضرات
ایک اور اشکال برہان نظم پر یہ ہے کہ کائنات میں اکثر چیزوں میں تو خیر ہی خیر ہے لیکن ممکن ہےبعض چیزوں میں شر کا پہلو بھی ہو۔ اس درس میں اس شبہہ کو مثالوں سے واضح کیا ہے اور اس کا جواب دیا گیا ہے۔ تمام اشکالات کے جواب دینے کے بعد برہان نظم کی حقانیت پر واضح انداز میں بحث ہوئی ہے۔ یہ برہان توحیدی بحثوں میں ایک مضبوط دلیل ہے۔
أظهر المزيد
0 تعليقات
sort ترتيب حسب
