Up next

44- فیصلہ اور گواہی کے احکام - حجة الاسلام غلام قاسم تسنیمی

11 Views· 24/10/06
almujtaba2
almujtaba2
Subscribers
0

قضاوت اور قاضی کے احکام: دین مبین اسلام میں قضاوت کاعهده ایک بهت هی اهم عهده هے. هر انسان قاضی نهیں بن سکتاهے. بلکه اس کیلئے کچھ شرائط هیں.
قضاوت کا صحیح طریقه, گواهی دینے کے شرائط , گواهی کس طرح قبول یا رد هوسکتی هے؟ ان سب کو جاننے کیلئے ملاحظه فرمائیے...
حجة الاسلام غلام قاسم تسنیمی

Show more

 0 Comments sort   Sort By


Up next