التالي

4- انحطاط اخلاقی کے اسباب - حجة الاسلام مولانا غلام حسنين وجدانى

3 المشاهدات· 24/10/06
almujtaba2
almujtaba2
مشتركين
0

انسان کی ترقی اور تنزلی کے اسباب کیا هیں؟ اخلاق اسلامی ترقی انسان کا سبب بنتا هے. جبکه اخلاقی اقدار پر عمل نه کرنے سے انسان تنزلی اور گمراهی کی طرف گامزن هوتا هے. ترقی اورکمال کیلئے لازم هے که انسان قرآن و اهلبیت ٹ کی سیرت پر عمل پیراهو. خدا نے انسان کے اندر چند متضاد طاقتوں کو یکجا جمع کیا هے. اگر انسان ان طاقتوں کو یکسان انداز میں اور اپنی قدرت اور تسلط اور دائره اختیار میں رکھے تو اس صورت میں انسان کمال تک پهنچ سکتا هے. یه طاقتیں کونسی هیں اور ان کا کام کیا هے آئیے دیکےکو هیں...
حجة الاسلام مولانا غلام حسنين وجدانى

أظهر المزيد

 0 تعليقات sort   ترتيب حسب


التالي