30- خرید و فروخت کے اقسام اور انکے احکام - حجة الاسلام غلام قاسم تسنیمی
0
0
5 المشاهدات·
24/10/06
في
محاضرات
خرید اور فروخت کے اصول اور طریقے:
اگر انسان خرید اور فروخت میں شریعت کے بتائے هوئے اصول کو رعایت کرے تو معامله درست هوگا, ورنه معامله غلط هوجائے گا . اور انسان پر خریدی هوئی چیز حرام هوجاتی هے. تجارت اور روزی کمانے کی بھی کئی قسمیں هیں . واجب , حرام, مستحب , مکروه اور مباح. ان سب کے الگ الگ احکام هیں...
حجة الاسلام غلام قاسم تسنیمی
أظهر المزيد
0 تعليقات
sort ترتيب حسب