29- معاملات ( خرید و فروخت کے احکام) - حجة الاسلام غلام قاسم تسنیمی
0
0
5 Views·
24/10/06
In
Lectures
خرید اور فروخت کے آداب اور احکام: خرید اور فروخت حلال روزی کمانے کا بهترین طریقه هے.
قرآن اور روایات معصومین علیهم السلام میں حلال طریقے سے کمانے کی اهمیت پر تاکید کی گئی هے. یهاں تک که حلال طریقے سے روزی کمانے کو عبادت کا درجه دیا گیا هے.
حجة الاسلام غلام قاسم تسنیمی
Show more
0 Comments
sort Sort By
