28 اللہ کے وجود پر یقین رکھنا فطری ہے (3)- محمد علی رمضانی
0
0
0 المشاهدات·
20/05/30
في
محاضرات
فطرت کا ایک اور پہلو بیان ہوا ہے، وہ شعور ہے توجہ ہے خدا کی طرف متوجہ ہونا خالق کی طرف متوجہ ہونا فطرت پر ایک اور دلیل ہے، دعائے عرفہ کے جملات کے رو سے اس اہم نکتے کو واضح کیا ہے۔ اسی طرح ایک فلاسفر کے نظریے کے مطابق اس بات کو مدلل انداز میں بیان کیا ہے۔
أظهر المزيد
0 تعليقات
sort ترتيب حسب
