26 اللہ کے وجود پر یقین رکھنا فطری ہے (1)- محمد علی رمضانی
0
0
0 المشاهدات·
20/05/30
في
محاضرات
قرآن کریم کی رو سے وجود خدا پر یقین ایک فطری امر ہے، مشرکین سے جب خالق آسمان و زمین کے بارے پوچھا جاتا تھا تو وہ اللہ ہی کا نام لیتے تھے لیکن پھر بھی مشرک کیوں رہے اس کا جواب اس درس میں دیا ہے اور بعض اہم حکایات مشرکوں کی زبانی قرآن نے بیان کیا ہے وہ بھی اس درس میں آپ سنیں گے۔
أظهر المزيد
0 تعليقات
sort ترتيب حسب
