24- قرآن میں اسراف کی مذمت - حجة الاسلام مولانا غلام حسنين وجدانى
0
0
6 Views·
24/10/06
In
Lectures
انسان کی خلقت کے ساتھ خدا نے اسے زنده رهنے کیلئے تمام لوازم اور وسائل زندگی کو بیه اس کیلئے مهیا فرمایا هے. ان وسائل کو اگر صحیح استعمال کیا جائے تو هر انسان کو به ضرورت لازم وسائل اور امکانات خودبخود فراهم هوجائےگا. جب انسان ان چیزوں کو درست استعمال نه کرے تو اسے اسراف کهتے هیں. روز قیامت خدا جب انسان سے اس کے کامنے اور پےن کا حساب لے گا تو مراد یهی اسراف هے. البته یاد رکنان چاهیے که اسراف صرف غذا میں نهیں هے بلکه هرچیز میں اسراف ممکن هے. جیسےوقت کااسراف وغیره ....
حجة الاسلام مولانا غلام حسنين وجدانى
Show more
0 Comments
sort Sort By