22- والدین کے ساتھ نیکی - حجة الاسلام مولانا غلام حسنين وجدانى
0
0
3 Views·
24/10/06
In
Lectures
قرآن مجیداور روایات نبوی میں والدین کے ساتھ نیکی کرنے کے بارے میں بهت زیاده تاکید کی گئی هے. قرآن مجید میں خداوند متعال نے اپنی عبادت کے ساتھ والدین کے ساتھ نیکی کرنے کا حکم دیا هے, چونکه خالق حقیقی خدا اور خالق مجازی والدین هیں لهذا خدا کی عبادت کو والدین کے ساتھ نیکی کے ساتھ حکم دیا گیا هے. اسی طرح شکرالهی کے ساتھ والدین کا شکریه ادا کرنا بیھ لازم قرار دیا گیا هے. والدین کی اطاعت سوائے حرام کاموں کے هرچیز میں واجب هے.
حجة الاسلام مولانا غلام حسنين وجدانى
Show more
0 Comments
sort Sort By