Up next

21 عالم ہستی اسلام کی نگاہ میں (2)- محمد علی رمضانی

0 Views· 20/05/30
Imam Hussain Foundation
0

دوام فیض الہی دوام وجود عالم ہستی کا سبب ہے یہ خوبصورت نظام اس وقت تک خوبصورت جب تک اسے اللہ کی طرف سے فیض ملتا رہے، اس درس میں یہ بھی بیان ہوئی ہے یہ کائنات مسلسل تبدیلی کی حالت میں ہے جو حالت آج ہے وہ کل نہیں رہے گا۔ اس بات کو قرآن کریم کی آیات کی روشنی میں بیان کیا ہے۔

Show more

 0 Comments sort   Sort By


Up next