194 ختم نبوت اور دین اسلام کا ابدی ہونا- محمد علی رمضانی
0
0
0 المشاهدات·
20/05/31
في
محاضرات
انسان عقل ر کھتے ہوئے بھی ہدایت پانے کیلئے خدا کی طرف سے ہادی اور نبی کی طرف محتاج ہوتا ہے. تو سوال یہ ہے کہ ختم نبوت کے بعد کیا انسان اب ہدایت پانے کیلئے نبی یا رسول کا محتاج نہیں ہے؟ تفصیلات اور جواب جاننے کیلئے آئیے دیکھتے ہیں...
أظهر المزيد
0 تعليقات
sort ترتيب حسب
