15- تواضع اور انکساری - حجة الاسلام مولانا غلام حسنين وجدانى
0
0
7 المشاهدات·
24/10/06
في
محاضرات
قرآن مجید نے مختلف الفاظ میں تواضع اور انکساری پر زور دیا هے. متواضع انسان بهشتی هوتا هے. تواضع کی بهترین اور کامل ترین مثال اهلبیت اطهار کے گراانے میں نظر آتی هے. تواضع اور انکساری خدا کے خاص بندوں کا پیشه رها هے جبکه تکبر اور نخوت خدا کے دشمنوں کی علامت هے. همیں بیر چاهیے که همیشه تواضع اور انکساری کو اپنی زندگی میں اپےک لئے نمونه عمل بنائیں. انسان کو کیوں متواضع هونا چاهیے. متواضع بننے کیلئے کیا شرائط هیں ؟ کیا انسان کو هرجگه اور هر حالت میں متواضع هوناچاهیے؟ ان سب کو جاننے کیلئے آئیے دیےو. هیں...
حجة الاسلام مولانا غلام حسنين وجدانى
أظهر المزيد
0 تعليقات
sort ترتيب حسب