115 عبادت میں وحدانیت (3)- محمد علی رمضانی
0
0
0 Views·
20/05/31
In
Lectures
بعض لوگ ہر قسم کے تواضع اور انکسار کو عبادت سمجھتے ہیں، جبکہ عبادت کے مفهوم میں بنیادی چیز معبود کو اپنا رب اور الہ سمجھنا لازمی ہے. لہذا صرف احترام کرنا عبادت نہیں ہے. اس نکتے کی تفصیلات جاننے کیلئے اس ویڈیو کو ضرور دیکھیں...
Show more
0 Comments
sort Sort By
