110 جبر اور اختیار (6)- محمد علی رمضانی
0
0
0 Views·
20/05/31
In
Lectures
معتزلی مکتب، انسان کے آزادی عمل کے قائل ہیں. ان کی دلیل یہ ہے کہ اگر ہم جبر کے قائل ہوجائیں تو اس صورت میں جزا و عقاب بے معنی ہوگا. نظریہ تفویض کے بارے میں مزید تفصیلات اور ان کے ابطال کے بارے میں جاننے کیلئے آئیے دیکھتے ہیں.
Show more
0 Comments
sort Sort By
