Volgende

11- غیبت امام مهدی عج پر دلیل اور حکمت - حجة الاسلام شيخ محمود حسين حيدري

14 Bekeken· 24/10/06
almujtaba2
almujtaba2
abonnees
0
In

علماء شیعه اور اهل سنت کےمطابق امام زمان عج کی ولادت هوچکی هے. وجود امام عج کے بارے میں چند دلیلیں. 1- زمین حجت خدا سے خالی نهیں ره سکتی. 2- رسول خدا کے جانشین کی تعداد فقط 12 هے. اس کے علاوه مزید دلائل موجود هیں . غیبت کا معنی کیا هے؟ غیبت کا اصل هدف ، مقصد اور فلسفه کیا هے؟ ان سب معلومات کو تفصیلی انداز میں جاننے کیلئے آئیے دیکھتے هیں....
حجة الاسلام شيخ محمود حسين حيدري

Laat meer zien

 0 Comments sort   Sorteer op


Volgende