1- احکام کی تعریف اور اقسام - حجة الاسلام غلام قاسم تسنیمی
0
0
5 Bekeken·
24/10/06
اصول دین : اصول دین میں کسی کی تقلید کرنا جائز نهیں هے. اصول دین کا دو سرا نام اعتقادی دستور العمل هے , جس میں انسان , اپنی طور پر عمل کرتا هے.
احکام عملی (فروع دین): انسان کو چاهیے که فروع دین میں کسی مجتهد کی تقلید کرے. یا خود مجتهدبن جائے.
حجة الاسلام غلام قاسم تسنیمی
Laat meer zien
0 Comments
sort Sorteer op