1 دین کے لغوی معنی - محمد علی رمضانی
0
0
0 المشاهدات·
20/05/30
في
محاضرات
علم عقائد میں دین کا مفہوم کیا ہے؟دین کتنے معانی میں استعمال ہوا ہے؟ اس درس میں ان معانی کی طرف اشارہ کیا ہے اسی طرح قرآن کریم میں دین کے تمام معانی استعمال ہوئے ہیں ۔ایک خوبصورت قرآنی مثال سے دین کے مفہوم کو پیش کیا ہے۔
أظهر المزيد
0 تعليقات
sort ترتيب حسب
