التالي

اے میرے معبود - Excerpt of Dua Abu Hamza Thumali [Urdu translation] - Murtada Qurish

23 المشاهدات· 23/04/07
University of Mahdi
University of Mahdi
1 مشتركين
1

سَيِّدِي أَنَا ٱلصَّغِيرُ ٱلَّذِي رَبَّيْتَهُ
...اے میرے معبود! میں وہی بچہ ہوں جسے تونے پہلا

Full supplication with (bigger text): https://youtu.be/CEnZlwXj-kI

Full supplication with video: https://youtu.be/ZUAVwIbrTm8

دعائے ابو حمزہ ثمالی وہ دعا ہے جسے ابو حمزہ ثمالی نے امام سجاد ؑ سے نقل کیا ہے۔
اس وجہ سے ان کے نام کے ساتھ مشہور ہے۔

یہ دعا نہایت عمدہ اور فصیح الفاظ میں عظیم المرتبت مضامین پر مشتمل ہے جن میں سے صفات خداوند، اسم اعظم، قبر کی تاریکی و تنہائی، قیامت کی ہولناکی، گناہوں کے بوجھ کی سنگینی، پیغمبر اکرم ؐ اور آپ ؐ کے معصوم خاندان کی اطاعت و پیروی کی ضرورت کی طرف اشارہ کیا جا سکتا ہے۔ اس دعا میں خدا کی بارگاہ میں راز و نیاز کے طریقے، توبہ اور تقوی و پرہیزگاری کے آداب و رسوم کی طرف اشارہ کیا گیا ہے۔

یہ دعا ماہ رمضان میں سحر کے اوقات میں پڑھی جاتی ہے اور اس مہینے کی سحر کی دعاؤں میں طویل ترین دعا ہے۔

اس دعا کی مختلف شرحیں لکھی گئی ہیں جن میں شیخ محمدابراہیم سبزواری، مولی محمد تقی بن حسین‌ علی ہروی اصفہانی اور آیت اللہ جوادی آملی کی شرح کا نام لیا جا سکتا ہے۔

:دعائے ابو حمزہ ثمالی کے بارے میں
https://ur.wikishia.net/view/%....D8%AF%D8%B9%D8%A7%D8

أظهر المزيد

 0 تعليقات sort   ترتيب حسب


التالي