Laatste video's

almujtaba2
13 Bekeken · 1 jaar geleden

جونٹ کسے کهتے هیں؟ قرآن اور احادیث کی روشنی میں جوغٹ کے نقصانات اور جو ٹ کے آثار اور نتائج , جونٹ سے کس طرح بچا جاسکتا هے؟ جو ٹ بولنے کا علاج کس طرح کیا جاسکتا هے؟....حجة الاسلام شيخ محمد يوسف عابدي

almujtaba2
1 Bekeken · 1 jaar geleden

انسان کی دنیوی اور اخروی زندگی میں اخلاق کی ضرورت اور اخلاق کے آثار کیا هیں؟ آل محمد کی روایات کی روشنی میں اخلاق کے بارے میں کس قدر تاکید کی گئی هے. رسول کریم ٶ نے اپےں اخلاق حسنه کے بدولت لوگوں کے دل جیت لئے, آپ کےاکثر اصحاب, آپ ٶ کی اخلاق حسنه کو دیکےور هوئے مسلمان هوئے, لوگوں کے دلوں پر حکومت کرنے کا تنها ذریعه نه دولت هے نه مال و خوبصورتی هے بلکه اخلاق حسنه هے.

almujtaba2
4 Bekeken · 1 jaar geleden

دین اسلام میں بهترین صفات: خدا کی ذات پر ایمان, صله رحمی, امر بالمعروف و نهی عن المنکر... اور دین اسلام میں بد ترین صفات:خدا کی ذات میں شریک کا قائل هونا, قطع رحمی, نهی عن المعروف و امر بالمنکر... حجة الاسلام شيخ محمد يوسف عابدي

almujtaba2
13 Bekeken · 1 jaar geleden

مومنین اور منافقین کوپهچاننے کیلئے قرآن کا بهترین راه حل. منافق کی پهچان : منافق دھوکه باز هے. نماز کو سستی اور مجبوری کے ساتھ انجام دیتا هے, منافق ریاکارهوتاهے. ذکر خدا بهت هی کم انجام دیتا هے. منافق بے هدف اور بے اراده انسان هے.مومنین کی پهچان اور مومن کا مقام... حجة الاسلام شيخ محمد يوسف عابدي

almujtaba2
8 Bekeken · 1 jaar geleden

اسلام میں یتیم کے ساتھ نیکی کی بهت زیاده تاکید گئی هے. دین مبین اسلام میں اسکا اجر و ثواب بهت زیاده رکاے گیا هے. یتیم اگررشته داروں میں سے هو تو اس کے ساتھ نیکی اور اس کی مدد کرنا بقیه لوگوں کے مقابلے میں مقدم هے. اگر کوئی شخص کسی یتیم بچے پر شفقت سے هاتھ پھیرے تو جتنے بال اس کے هاتھ کےنیچے سے گزریں گے. خدا هر بال کے بدلے اسے حسنات اور نیکی عطا فرمائے گا. ...
حجة الاسلام مولانا غلام حسنين وجدانى

almujtaba2
17 Bekeken · 1 jaar geleden

کونسا غضب اور غصه مفید اور کونسا نقصان ده هے؟ غصے او رغصب کے برے نتائج کیا هیں؟ آیات و احادیث میں غصه کے بارے میں کیا کچھ کها گیا هے ؟ اس کے نقصانات کیا کیا هںگ ؟ غصه پےنو والوں کے درجات اور منزلت ...سننے کیلئے دیکےےن هیں...حجة الاسلام شيخ محمد يوسف عابدي

almujtaba2
2 Bekeken · 1 jaar geleden

اخلاق کی تعریف علماء کی نظر میں : (سادے الفاظ میں ) همیشه مسکرانے والاشخص خوش اخلاق اور همیشه غصے اور ناراضگی کی حالت میں ملنے والا شخص بداخلاق هوتاهے. (وضاحت کے ساتھ) باطنی اور درونی خوبیوں کے مالک شخص کو خوش اخلاق اور برائیوں کے مالک شخص کو بداخلاق کها جاتا هے. ..

almujtaba2
1 Bekeken · 1 jaar geleden

حضرت آدمؑ و حضرت داؤدؑ,حضرت ابراهیمؑ اور حضرت یحیی ؑکے بارے میں چند آیتیں جن میں خداوند متعال نے واضح الفاظ میں بیان کیا هے که امامؑ کو انتخاب کرنے کا حق صرف خد ا کی ذات کو هی حاصل هے. حجة الاسلام شيخ محمود حسين حيدري

almujtaba2
6 Bekeken · 1 jaar geleden

انسان کے مراتب اور مقامات انسان کے اعمال پر هے. بهترین عمل اور کردار ایمان کے همراه، انسان کی نجات کا ذریعه هے. اعمال صالحه کے مصادیق... افضل اعمال کون کون سے هیں؟ ... مزیدتفصیلات کیلئے ملاحظه کیجئے...

almujtaba2
5 Bekeken · 1 jaar geleden

صحاح ستة میں توسل کے بارے میں احادیث , صحیح بخاری کی روایت کے مطابق: غیر خدا سے توسل مانگنا جناب عمر کی سیرت رهی هے. اصحاب رسولؐ , رسول خداؐ کو کس طرح وسیله بناتے تھے؟ تفصیلات کیلئے سنیئے...حجة الاسلام شيخ محمود حسين حيدري




Showing 2476 out of 2477