Latest videos
ظهور امام کے منتظرشخص کی فضیلت روایات میں بهت زیاده هے. انتظار کرنے والا شخص ، امام کے ساتھ هوگا اور امام کی رکاب میں جنگ لڑتے لڑتے شهید هوجائےگا. ایسے شخص کو اگر ظهور امام سےقبل موت نصیب هوجائے تو یه شهادت کی موت هوگی. اسے شهدائے بدر کے برابر ثواب حاصل هوگا. اس کی ساری زندگی گویا عبادت الهی میں گزرنے کے مترادف هوگی...
حجة الاسلام شيخ محمود حسين حيدري
عیادت کے فوائد میں سے ایک فائده یه هے که انسان کومعلوم هوجاتاهے که مریض کو کس چیز کی ضرورت هے؟ عیادت الفت اورمحبت کاباعث هے. انسان اپنی صحت اور سلامتی کی قدر کومحسوس کرتا هے. عیادت کے آداب اور طریقه کیا هے؟ ملاحظه فرمائیں...حجة الاسلام شيخ محمد يوسف عابدي
عفو اور معاف کرنے کا مطلب اور معنی کیا هے؟ عملی طور پر انسان اپنی زندگی میں کس طرح عفو اور معاف کرنےکو اختیار کرے؟ متقی انسان کی پهچان یه هے که یه لوگ معاف کرنے والے هیں. عفو کی فضیلت اور اهمیت اور اس کا اجر و ثواب....حجة الاسلام شيخ محمد يوسف عابدي
قرآن کریم رسول خداؐ کا دائمی معجزه هے. قرآن کس طرح معجزه هے؟ قرآن کےهر پهلو میں اعجاز میں موجود هے. لفظی اور معنوی دونوں لحاظ سے معجزه هے. .. توضیحات کیلئے ملاحظه فرمائیے...حجة الاسلام شيخ محمود حسين حيدري
امام زمان عج کے بارے میں مختلف روایات, آپ کا نام اور کنیت پیغمبر ٶ کا نام اور کنیت هے. آپ کے القابات میں سے بقیة الله , صاحب الزمان, ناحیه مقدسه وغیره هے. مهدی کا معنی هدایت یافته کے هےاسی طرح آپ پوری دنیا کو هدایت کرینگے. ظهور کے بعد آپ پوری دنیا پر عادلانه حکومت کا نظام برقرار فرمائیں گے. مزید معلومات کیلئے ملاحظه فرمائیے....
حجة الاسلام شيخ محمود حسين حيدري
اخلاق کو صحیح سمجے ک کیلئے لازم هے که هم رسول خدا ؐ کی ذات کی معرفت حاصل کریں, اور انهیں درست پهچانیں. جب رسو ل خداؐ کی ذات کو درست سمجںصے گے تو اخلاق حسنه بی خودبخود معلوم هوجائے گا. جو بیه رسول خدا ؐ کی سیرت کی پیروی کرے گا , وه درحقیقت بااخلاق ترین انسان هے.
تشهد اور سلام واجبات نماز میں سے هیں. نماز میں ترتیب اور موالات لازمی هے. ترتیب یعنی نماز کو بالترتیب تکبیرة الاحرام سے شروع کرے پھر قرائت, رکوع, سجدے و ... اسی طرح ترتیب سےانجام دے. اگر دوران نماز کوئی شخص اعمال نماز کو آگے پیچھے کرے تو اس کی نماز کا کیا حکم هے؟ ملاحظه فرمائیے.... حجة الاسلام غلام قاسم تسنیمی
انسان کس چیز کی دعا مانگے؟ جس طرح هم خدا سے مال و دولت مانگتے هیں. اسی طرح همیں چاهیے که خدا سے ایمان اور تقوی اور عمل صالح کی بید دعا مانگیں. دعا کے فوائد بهت هی زیاده هے. غرور اور تکبری سے دوری کا سبب بنتا هے. خدا سے رابطه کا بهترین ذریعه هے. دعا مانگنے کے شرائط اور کچھ آداب هیں. ان تمام چیزوں کو جاننے کیلئے آئیے دیکےان هیں...
حجة الاسلام مولانا غلام حسنين وجدانى
قرآن مجیداور روایات نبوی میں والدین کے ساتھ نیکی کرنے کے بارے میں بهت زیاده تاکید کی گئی هے. قرآن مجید میں خداوند متعال نے اپنی عبادت کے ساتھ والدین کے ساتھ نیکی کرنے کا حکم دیا هے, چونکه خالق حقیقی خدا اور خالق مجازی والدین هیں لهذا خدا کی عبادت کو والدین کے ساتھ نیکی کے ساتھ حکم دیا گیا هے. اسی طرح شکرالهی کے ساتھ والدین کا شکریه ادا کرنا بیھ لازم قرار دیا گیا هے. والدین کی اطاعت سوائے حرام کاموں کے هرچیز میں واجب هے.
حجة الاسلام مولانا غلام حسنين وجدانى
زبان گناهوں کا وسیله اور سبب هے, جو زبان پر کنربول نهیں کرسکتا هےاس کی غلطیاں بیب زیاده هوتی هں . جهنم میں جانے والے اکثر لوگ زبان کی وجه سے جهنم میں جاتے هیں. زبان کی تربیت کس طرح کی جاسکتی هے؟ بهترین اور مناسب گفتگو کے چادر فائدے هیں...حجة الاسلام شيخ محمد يوسف عابدي