التالي

15- احکام نماز(سلام ، ترتیب ، موالات اور تعقیبات) - حجة الاسلام غلام قاسم تسنیمی

0 المشاهدات· 24/10/06
almujtaba2
almujtaba2
مشتركين
0

تشهد اور سلام واجبات نماز میں سے هیں. نماز میں ترتیب اور موالات لازمی هے. ترتیب یعنی نماز کو بالترتیب تکبیرة الاحرام سے شروع کرے پھر قرائت, رکوع, سجدے و ... اسی طرح ترتیب سےانجام دے. اگر دوران نماز کوئی شخص اعمال نماز کو آگے پیچھے کرے تو اس کی نماز کا کیا حکم هے؟ ملاحظه فرمائیے.... حجة الاسلام غلام قاسم تسنیمی

أظهر المزيد

 0 تعليقات sort   ترتيب حسب


التالي