أحدث مقاطع الفيديو
کیا دین، علم اور سائنس کا مخالف هے؟ کیا دین اسلام اور علم ایک دوسرے کے مخالف هیں یا ایک دوسرے کے حامی اور معاون هیں؟ تفصیلات کیلئے ملاحظه فرمائیے. حجة الاسلام شيخ محمود حسين حيدري
آپ کا اسم مبارک محمدابن حسن عسکری (عج). آپ کے والدین گرامی کا اسم گرامی . آپ کی والده محترمه کا سلسله نسب حضرت عیسی ﯝ کےوصی جناب شمعون تک پهنچتا تھا. امام زمانه عج کی ولادت کی کیفیت کےحوالے سے جو روایات معصومین ٹ سے نقل هوئی هیں. ان سب کو جاننے کیلئے اس ویڈیوکو دیکھئے...
حجة الاسلام شيخ محمود حسين حيدري
جونٹ بولنے والا دنیا میں ذلیل هوتا هے, اورقیامت میں اس کیلئے عذاب الهی مقرر هے. زیاده جوھٹ انسان کے دین کو تباه کردیتا هے. جو ٹ انسان کو منافق بناتا هے. جوسٹ انسان کی انسانیت اور مروت کو تباه کردیتی هے. جو ٹے شخص پر کوئی اعتماد نهیں کرتا...حجة الاسلام شيخ محمد يوسف عابدي
واجبات نماز: نیت, تکبیرة الاحرام, قیام, ذکر,قیام متصل به رکوع, رکوع, سجده, تشهد اور سلام .
نماز پڑھتے وقت لازمی هے که انسان مندرجه بالا تمام امور کا خیال رکھے ورنه نماز صحیح نهیں هوگی.
ان اعمال کو عمدا یا سهوا (جان بوجھ کے یا بھول کے) اگر کم یا زیاد کرے تو اس کا کیا حکم هے؟ تفصیل کیلئے ملاحظه فرمائیے...
حجة الاسلام غلام قاسم تسنیمی
امام زمان عج غیبت کےزمانے میں شهر مدینه میں زندگی گزار رهے هیں. جس طرح جب لوگوں نے آپ کے والد محترم سے سوال پوچھا که هم آپ کے بعد اپنے سوالات کے جواب کس سے معلوم کریں؟تو امام عسکری ع نے فرمایا که میری زندگی کے بعد مدینه جاکر امام زمان عج سے پوچھنا. اسی طرح بعض روایات میں ذی طوی اور رضوی کے پهاڑیوں کا ذکر هوا هے که امام عج وهاں سکونت فرمائیں گے....
حجة الاسلام شيخ محمود حسين حيدري
انسانی زندگی میں خوف , ڈر اور امید دونوں ساتھ هونا چاهیے. اس لئے که اگر انسان میں خوف نه هو تو انسان گمراهی کی طرف گامزن هوگا اسی طرح اگر انسان میں امید نه هو تب بی انسان مایوسی کا شکار هوگا اور مایوسی کی وجه سے گمراهی میں مبتلا هوگا. مومن همیشه خوف اور خشیت الهی اور رحمت الهی کی امید کے درمیان هوتا هے, اگر ساری زندگی عبادات اور اطاعت الهی میں گزاری جائے تب بیل مغرور نهیں هونا چاهیے بلکه یه خوف اور ڈر هونا چاهیے که شاید یه عبادتیں ٹھکرائی جائیں...
حجة الاسلام مولانا غلام حسنين وجدانى
تاریخ الکبری ، بخاری اورسنن ابن ماجه وغیره میں امام زمان عج کے حوالے سےمختلف روایات نقل هوئی هیں. امام زمان عج کا ظهور یقینی اور حتمی هے. الله اگر اراده کرے تو ظهور امام کیلئے سار ے شرائط ایک هی دن میں فراهم هونا ممکن هے. مومنین کیلئے افضل ترین عبادت ظهور امام کا انتظار کرنا هے. امام کے ظهور میں تاخیر کے اسباب کیا هیں؟ اسی طرح امام کب ظهور فرمائیں گے؟ ان سوالات کو جاننے کیلئے ملاحظه فرمائیں...
حجة الاسلام شيخ محمود حسين حيدري
سخاوت کےآثاراور فوائد قرآن اور احادیث معصومینؑ کی روشنی میں, قرآن میں مومن کیلئے چهار دستو ر میں سے ایک دستور سخاوت هے. سخاوت رزق و روزی میں اضافه کرتاهے , سخاوت انسان کی بزرگی کا سبب بنتا هے... مزید فوائد کیلئے ملاحظه فرمائیے...حجة الاسلام شيخ محمد يوسف عابدي
هر نبی ؐ کو زمانے کے حالات کےمطابق معجزه دیا جاتا هے. نبیؐ کے شرائط : نبی کا معصوم هونا ضروری هے, نبی ؐ تمام علوم دینی سے آگاه هوناچاهیے... مزید تفصیلات کیلےر ملاحظه فرمائیے...حجة الاسلام شيخ محمود حسين حيدري
زبان کی حفاظت آیات اور احادیث کی روشنی میں, زبان ایک نعمت الهی هے جس کے ذریعے سے انسان تلاوت قرآن ,عبادت او رذکر الهی انجام دیتا هے. بهت سے گناه زبان کے ذریعے سے انجام دئیے جاسکتے هیں. زبان هر خیر اور شر کی چابی هے. زبان کے گناه سے بچنے کا واحد راسته خاموشی هے...حجة الاسلام شيخ محمد يوسف عابدي