Latest videos

almujtaba2
9 Views · 1 year ago

انسان کو چاهیے که الله کی تمام نعمات پر اس کا شکر گذار هونا چاهیے. صرف ظاهری نعمات کو مت دیکھئے. قرآن , نبی کریم ٶ, اهل بیت اطهار ٹ یه سب خدا کی دی هوئی نعمتیں هیں. حتی که شکر الهی بیو ایک نعمت هے که جو هر کسی کو نصیب نهیں هوتا. روایات معصومین میں شکر الهی سے کیامراد هے؟ شکر کے فوائد اور آثار کیا هیں؟ اگر انسان خدا کی دی هوئی نعمتوں پر اس کا شکر نه کرے تو کیا هوگا ؟ ان سب کو جاننےکیلئے آیئے مل کرد یکےن هیں...
حجة الاسلام مولانا غلام حسنين وجدانى

almujtaba2
1 Views · 1 year ago

امامت کی ضرورت ,اجماع مسلمین سے ثابت هے..., فطرت انسانی کا تقاضا کیا هے؟ قاعده لطف کسے کهتے هیں؟ اور امام ؑ کے لازمی هونے میں اس دلیل کا کیانقش هے؟ ...حجة الاسلام شيخ محمود حسين حيدري

almujtaba2
6 Views · 1 year ago

رسول خدا ٶ کا قول مبارک : دو صفتیں میری امت کے اکثر لوگوں کوجنت میں لے جائے گی. یه دو صفتیں تقوی اور خوش اخلاقی هیں. تقوی کسے کهتے هیں؟ خوش اخلاقی کیا چیز هے؟ جو شخص ان دو صفتوں سے محروم هو تو دنیا اور آخرت میں اس کی حالت اور انجام کیا هوگا؟ ان سب باتوں کو جاننے کیلئے آئیے دیکے ک هیں...

almujtaba2
10 Views · 1 year ago

وضو جبیره اور غسل جبیره کےاحکام:
جب انسان کے بدن پر زخم موجود هو, اور اس زخم کیلئے پانی نقصان ده هو, تو انسان کو وضو اور غسل کرنے کیلئے چاهیے که وه جبیره کے احکام پر عمل کرے. وضو اور غسل جبیره کا طریقه اورشرائط اور بعض مسائل ان سب کو جاننے کیلئے ملاحظه فرمائیے...
حجة الاسلام غلام قاسم تسنیمی

almujtaba2
31 Views · 1 year ago

حسد اور بغض انسانی جسم اور روح دونوں کو نقصان پهنچاتی هے.اسے گناهان کبیره میں شمار کیا گیا هے. اس دنیا میں انسان نے سب سے پهلے جس گنا ه کو انجام دیاهے, وه گناه حسد هے . حسد کا مطلب یه هے که انسان کسی ایسی خوبی یا نعمت کو که جو کسی شخص میں موجود هو آرزو کرے که وه خوبی یا نعمت اس شخص سے زائل هوجائے. روایات میں هے که حاسد شخص منافق هوتا هے. غیبت کے نقصانات بهت زیاده هیں. ان تمام مطالب کوجاننے کیلئے آئے دیکےشخ هیں...

almujtaba2
47 Views · 1 year ago

دنیا میں ظلم اور ستم هر جگه پر موجود هے. اس کے باوجود امام زمان عج ظهور نهیں فرمارهے هیں. کیونکه مشیت الهی ابھی تک حاصل نهیں هوئی هے. جب تک حالات سازگار نهیں هونگے اور شرائط ظهور مهیا نهیں هونگے امام عج بھی ظهور نهیں فرمائیں گے. مشیت الهی کسے کهتے هیں؟ ظهور امام زمان عج کن حالات میں ممکن هے؟ ان کو جاننے کیلئے ملاحظه فرمائیں...
حجة الاسلام شيخ محمود حسين حيدري

almujtaba2
11 Views · 1 year ago

15 شعبان سن255 هجری کوشهر سامراءمیں آپ کی ولادت مبارک هوئی . جو لوگ امام مهدی عج کی ولادت کے منکر هیں , ان پر عقلی, نقلی , تاریخی اور قوانین فقه اسلامی کے مطابق اشکالات . وجود حجت خدا پر عقلی دلیلیں کیا هیں؟ کونسے روایات اس بات کو ثابت کرتی هیں که حجت خدا کا روئے زمین پر هونا لازمی هے. کس طرح روایت خلفاء اثناعشر وجود امام زمان عج کو ثابت کرتی هیں؟ ان سب کو جاننے کیلئے ملاحظه فرمائیے....
حجة الاسلام شيخ محمود حسين حيدري

almujtaba2
11 Views · 1 year ago

این سخنرانی در باره‌ی مصیبت دهه‌ی فاطمیه بیان شده است. پیامبر فرمود: آنچه فاطمه را منبسط کند، مرا منبسط کرده است؛ آنچه فاطمه را منقبض کند مرا منقبض کرده است. بنابراین اگر زهرا یک آه بکشد، آن آه روح عالم را آزرده می‌کند، وقتی او آزرده شد 124هزار پیامبر آزرده می‌شوند.

almujtaba2
9 Views · 1 year ago

یقین کا معنی کیا هے؟ ایمان اسلام سے بالاتر هے اور یقین ایمان سے بین بالاتر هے. جس قدر انسان یقین کے مراحل میں ترقی کرتا جاتا هے اتنا هی اس کی معرفت اور عبادات میں خلوص کا اضافه هوتاجاتا هے. یقین کے تین مراتب هیں. 1- علم الیقین 2- عین الیقین 3- حق الیقین. قرآن مجید اور روایات میں یقین کے بارے میں کیا کچھ کها گیا هے. یقین حاصل کرنے سے انسان کی زندگی میں کیا تبدیلی آسکتی هے. ان سب کو جاننے کیئلے ملاحظه فرمائیں....
حجة الاسلام مولانا غلام حسنين وجدانى

almujtaba2
13 Views · 1 year ago

کیا امام زمان عج کی رهایشگاه جزیرة الخضراء میں هے؟ هرگز نهیں اس کیلئے چند دلیل هیں. 1- جزیره خضراء ایک داستان اور افسانه هے. 2- اس کا راوی مجهول هے. 3- سند اور ناقل دونوں نامعلوم هے. 4- اصل داستان کی متن بھی صحیح نهیں هے. 5- همارے جید علماء کرام جیسے شیخ کلینی ،شیخ صدوق ، شیخ مفید وغیره کسی نے بھی اس روایت کو نقل نهیں کیا هے. صرف علامه مجلسی نے اسے نقل کیا هے بعد میں بھی فورا آپ نے اس نظریے کو رد کیا هے. ...
حجة الاسلام شيخ محمود حسين حيدري




Showing 2470 out of 2471