أحدث مقاطع الفيديو

almujtaba2
9 المشاهدات · منذ 1 عام

اشاعره (نظریه جبر کو ماننے والے لوگوں) کے مقابلے میں اهل سنت کاایک اور گروه هے جسے مفوضه (انسان کی آزادی مطلق کے قائل لوگ)کهتے هیں؛ مفوضه گروه کانظریه اور دلیلیں اور ان کےنظریے کو رد کرنے کی دلیل...حجة الاسلام شيخ محمود حسين حيدري

almujtaba2
24 المشاهدات · منذ 1 عام

میت کے متعلق چند احکام کا ذکر اور میت کو غسل دینے کی کیفیت اور طریقه کیا هے. اور میت کو غسل دینے کے بعد جو بھی احکام واجب هیں ان کی تفصیلات... تلقین پڑھنے کا طریقه
میت کو تین غسل دیا جاتا هے. 1- بیری کا پانی, 2- کافور کا پانی, صاف پانی.
میت کے پانچ مرحلے هیں اور ان سب کے الگ الگ احکام هیں.
حجة الاسلام غلام قاسم تسنیمی

almujtaba2
11 المشاهدات · منذ 1 عام

خدا عاجز اور مجبور نهیں هے. خدا جاهل نهیں هے. خدا محتاج نهیں هے خدا ظالم نهیں هے. خدا لاشریک هے. ان تمام صفات کی وضاحت اور درست معانی سمجےعا کیلئے ملاحظه فرمائےد...حجة الاسلام شيخ محمود حسين حيدري

almujtaba2
12 المشاهدات · منذ 1 عام

بعض لوگ کهتے هیں که هر قسم کااحترام اور خضوع, کفر اور شرک هے . یه لوگ درحقیقت عبادت کے صحیح معنی اور مفهوم کو نهیں سمجھ پائے. مزید وضاحتوں کیلئے ملاحظه فرمائیے...حجة الاسلام شيخ محمود حسين حيدري

almujtaba2
27 المشاهدات · منذ 1 عام

اسلام میں خرید اور فروخت اور تجارت کو بهت اهمیت دی گئی هے. دین مبین اسلام میں تجارت کی بهت تعریف کی گئی هے. التبه تجارت میں حرام کا م بهت هی زیاده هے جیسے ناپ تول میں کمی کرنا, ملاوٹ کرنا, دھوکا دینا, خرید و فروخت کے موقع پر جوےٹ بولنا, قسم کالنا. تجارت کے واجبات اور مستحبات اور مکروهات اور حرام اور مباح افعال جاننےکیلئے آئیے دیکےر هیں...
حجة الاسلام مولانا غلام حسنين وجدانى

almujtaba2
5 المشاهدات · منذ 1 عام

این درس به ولادت امام زمان (عج) اختصاص دارد. برای اثبات ولادت حضرت امام زمان (عج) دلایل و قراین متعددی ارائه شده اند، که از جمله می‌توان به شهادت و اذعان امام حسن عسکری (ع)، شهادت قابله (حکیمه خاتون) و عمل به سنت عقیقه و تبریک بادی اشاره کرد.
حجة الاسلام والمسلمين محمد هادي نبوي

almujtaba2
13 المشاهدات · منذ 1 عام

مومن کی پهچان یه هے که مومن همیشه پاک اور پاکیزه هوتاهے. جنتی لوگ دنیا میں پاکیزه هوتےتھے. اسلام کی بنیاد طهارت اور پاکیزگی پر رکا گیا هے. لباس کی پاکیزگی کے فوائد... پاکیزگی کے مزید فوائد کیلئے ملاحظه فرمائیں.... حجة الاسلام شيخ محمد يوسف عابدي

almujtaba2
8 المشاهدات · منذ 1 عام

روز قیامت انسان کا روح اور جسم دونوں محشور هوتاهے. جسم انسانی قیامت کے دن کیسا جسم هوگا. اس کوسمجے ل کیلئے ملاحظه فرمائیے. ...حجة الاسلام شيخ محمود حسين حيدري

almujtaba2
24 المشاهدات · منذ 1 عام

مهمان اور مهمانی کے بارے میں اسلام میں بهت زیاده تاکید کی گئی هے. مهمانی کے فوائد بهت زیاده هیں. دین مبین اسلام میں مهمانی کے چند آداب بیان کئے گئے هیں. 1- گرم میں داخل هونے سے پےل اجازت لے کر داخل هوں. 2- سب سے پےل سلام کرنا چاهیے. 3- میزبان نے جو وقت بتایاهے اسی وقت داخل هونا چاهیے . 4- اسراف نهیں کرنا چاهیے. 5- برںی محفل میں کانا پوسی نهیں کرنا چاهیے و غیره اس کے علاوه اور بیے آداب هیں جنهیں جاننے کیلئے دیکے ی ...
حجة الاسلام مولانا غلام حسنين وجدانى

almujtaba2
31 المشاهدات · منذ 1 عام

عدل الهی کا عام معنی یه هےکه خدا ظالم نهیں هے. عدل الهی کا انکار کفر کے مترادف هے. عدل الهی کا معنی امام علی ؑ کے بیان کے مطابق . اگر خدا نےکسی کو مال و دولت زیاده دیا هے اور کسی کو کم یه ظلم نهیں هے بلکه یه سب اسباب امتحان الهی هے....حجة الاسلام شيخ محمود حسين حيدري




Showing 2456 out of 2457