أحدث مقاطع الفيديو
کھانے پینے کے احکام: الله تعالی نے اس دنیا میں انسان کو بهت ساری نعمتیں عطا کی هے. جنهیں صحیح استفاده کرنا هر انسان پر لازم اور ضروری هے, بصورت دیگرنعمتوں کا غلط استعمال کفران نعمت حساب هوگا.
اسلام میں کھانے اور پینے والی چیزوں کیلئےمخصوص احکام بیان کئے هیں . ملاحظه فرمائیے...
حجة الاسلام غلام قاسم تسنیمی
چند مسائل نماز: شکیات نماز . نماز کو باطل کرنے والی چیزیں.
نماز میں شک کی دو قسمیں هیں. 1- نماز کے اجزاء میں شک کرے(فلان جزو میں پڑھا هے یا نهیں). 2- رکعات نماز میں شک (میں نے کتنی رکعت نماز پڑھی هے؟) ان سب کی تفصیلات ...
اس کے علاوه مبطلات نماز : دوران نماز کھانا پینا, بات کرنا, هنسنے کی آواز منه سے نکلنا، دنیاوی کاموں کیلئے رونا، قبله سے منه پھیر لینا و غیره ... ملاحظه فرمائیے.
حجة الاسلام غلام قاسم تسنیمی
توبه کے آثار کیا هیں؟ 1- توبه کرنے والے پر الله کی رحمت نازل هوتی هے. 2- توبه کرنے والے کے تمام گناه معاف کردئے جاتے هیں. 3- هر گناه کے بدلے خدا توبه کرنے والے کو نیکی عطا فرماتا هے. 4- توبه کرنے والا خدا کا محبوب هوتا هے. 5- توبه کرنے والا اگر دوباره گناه کی طرف نه پٹےو تو وه ایک کامیاب اور مخلص انسان بنے گا اور روز قیامت بهشت میں داخل هوگا. انسان کو چاهیے که کبیی بی ناامید نه هو. توبه کے مزید فوائد اور آثار کو جاننے کیلئے ملاحظه فرمائیے....
نماز کی اهمیت اور فضیلت کے بارے میں قرآن اور حدیث میں بهت زیاده تاکید کی گئی هے.
قرآن اور احادیث اهل بیت میں نماز اور روزے کے فضائل .
قال الصادق علیه السلام: اگر روز قیامت نماز قبول هوئی تو دیگر تمام اعمال و عبادات بھی قبول هونگے. اور اگر نماز ٹھکرائی گئی تو بقیه اعمال بھی ٹھکرائے جائیں گے. الله تعالی نے ایک دن میں 51 رکعت نماز رکھی هے.
حجة الاسلام غلام قاسم تسنیمی
انسانی اعضاء میں سب سے زیاده گناه زبان سے سرزد هوتی هے. بعض علماء نے زبان کے20 بیس سے زیاده گناه ذکر کئے هیں. جیسے غیبت کرنا, تهمت لگانا, گالی دینا, کسی کی عیب جوئی کرنا, شهادت حقه کو چاپهنا, کسی کا مذاق اڑانا, گاناگانا, کسی کو طعنه دینا, بهتان اور افتراء پردازی کرنا, اظهار منافقت کرنا و غیره . ان تمام گناهوں کیلئے خدا نے مختلف عذاب رکھے هیں. اگر انسان اپنی زبان کو لگام میں رکھے تو اتنے سارے گناهوں سے بچ سکتاهے. گناهوں سے بچنے کا سب سے آسان راه حل بین یهی هے.....
حجة الاسلام مولانا غلام حسنين وجدانى
نگاه حلال اور نگاه حرام: آنکھ الله تعالی کی ایک عظیم نعمت هے , اس نعمت کو گناه کے ذریعے سے آلوده نه کریں.
آنکھ کے ذریعے سے گناه = انسان کسی مرد یانامحرم عورت کو شهوت اور لذت کی نیت سے نگاه کرے. ..
حجة الاسلام غلام قاسم تسنیمی
وقف اوروصیت کے احکام:
انسان کو معلوم نهیں که کب اس کی موت واقع هوگی, اسی لئے دین اسلام میں اس بات کی بهت زیاده تاکید گئی هے که انسان سفراور سونے سے قبل , اپنی وصیت کو انجام دے. وصیت پر عمل کرنا ضروری هے. مزید احکام کو جاننے کیلئے ملاحظه فرمائیے...
حجة الاسلام غلام قاسم تسنیمی
امانت اور گروی دینے کے احکام: حواله کسے کهتے هیں؟ اور ان کے احکام کیا هے؟
ضمانت اور کفالت کے احکام کیا هیں؟ کن صورتوں میں ضمانت دینے والے شخص پر ضمانت لازم هوجاتا هے؟ ان سب کو جاننے کیلئے ملاحظه فرمائیے...
حجة الاسلام غلام قاسم تسنیمی
وه کونسی چیزیں هیں جو نجس چیز کو پاک کرتی هیں. هر پاک کرنے والی چیز , پاک کرنے کیلئےشرائط رکھتی هیں.
پانی نجس چیز کو کیسے پاک کرتا هے؟ اسی طرح دوسرے مطهرات کس طرح ایک نجس چیز کو پاک کرسکتی هے؟ تفصیل سنیں...
حجة الاسلام غلام قاسم تسنیمی
گناهوں کے اقسام:
کچھ گناه ایسے هیں که جو انسان کی ذات سے مخصوص هے, اور کچھ ایسے گناه هیں که جس کا معاشرے اور اجتماع سے تعلق هے.
یه وه گناه هیں که جس کے اثرات سے معاشره متاثر هوتا هے, اسلام میں ان گناهوں کی سزا شدیدتر هے.
جنین(ماں کی پیٹ میں بچه)کو سقط کرنے کی سزا...
حجة الاسلام غلام قاسم تسنیمی