أحدث مقاطع الفيديو

almujtaba2
11 المشاهدات · منذ 1 عام

انکار مهدویت درحقیقت انکار رسالت و نبوت هے. اور رسالت و نبوت کامنکر خدا کی وحدانیت کا منکر هے. خدا کامنکر بھی کافر هی هوتا هے.یه عقیده اهل سنت کے بعض جید علماء دین کا هے. اس کے علاوه اهل سنت کے نامور علماء نے یه دعوی کیا هے که مهدویت کے بارے میں روایات متواتر کی حد تک هیں. اسی طرح امام عج کے ظهور اور خروج کے بارے میں علماء اهل سنت کی روایات ان سب کو جاننے کیلئے ملاحظه فرمایئے...
حجة الاسلام شيخ محمود حسين حيدري

almujtaba2
2 المشاهدات · منذ 1 عام

عقیده مهدویت اهل سنت اور شیعه علماء کی نگاه سے, بعض ناپخته ذهن کے مالک لوگوں نے عقیده مهدویت کا انکار کیا هے. ان کے نظریات کی دلیلیں اور ان کے دلیلوں کا قاطع جواب. اسی طرح بعض دیگر علماء اهل سنت نےامام مهدی عج کی ولادت کا اعتراف کیا هے, ان علماء کے بارے میں معلومات اور ان کے دلائل کو جاننے کیلئے آیئے دیکھتے هیں....
حجة الاسلام شيخ محمود حسين حيدري

almujtaba2
6 المشاهدات · منذ 1 عام

حضرت یعقوب ؑ کے بیو ں نے اپےج والد محترم کو خدا کی بارگاه میں شفیع بنایا.شفاعت کے بارے اهل سنت کے معروف کتابوں میں میں روایات, اصحاب رسولؐ کا سیره شفاعت کے بارے میں کیا هے؟ان سب کو جاننے کیلئے ملاحظه فرمائےع...حجة الاسلام شيخ محمود حسين حيدري

almujtaba2
6 المشاهدات · منذ 1 عام

رسول خدا کو بےجن کا هدف کیا تا ؟ رسول خدا ٶ پررسالت کی تین اهم ذمه داریاں کون کون سی هیں؟ کافر اور مشرکین مکه پیغمبر خدا کو نعوذبالله دیوانه ساحر اور کاهن کیوں کهتے تھے؟ خدا نے کافروں کی اس پروپیگنڈا کو کس طرح ناکام کیا؟ مولائے کائنات اور حضرت خدیجه سلام الله علیها نے کس طرح رسول خدا کی اس سلسلے میں مدد کی ان باتوں کو جاننے کیلئے آئیے دیکےخد هیں...

almujtaba2
9 المشاهدات · منذ 1 عام

روایت رسو ل خداؐ: مسلمان بخیل نهیں هوسکتا. مومن بخیل نهیں هوتا. جنت بخیل کیلئے حرام هے. کنجوسی انسان کی نابودی کا سبب هے. کنجوسی انسان کو ذلیل کرتی هے. کنجوسی انسان کے مال و روزی میں کمی کا باعث هوتا هے. کنجوسی دشمنی کا سبب بنتا هے. مزید نقصانات کیلئے مشاهده فرمائےن...حجة الاسلام شيخ محمد يوسف عابدي

almujtaba2
9 المشاهدات · منذ 1 عام

این سخنرانی در جمع روحانیون کاروان حج بیان شده است . عظمت کعبه به قدری است، که مبدأ کمال بشریت در این خانه تامین شده است . عظمت کعبه زمانی فهمیده می‌شود که روشن شود بذر بعثت خاتم در کنار این سنگ‌ها پاشیده شده و کمال این بعثت هم که با ظهور ولی عصر است، باید از کنار این خانه محقق شود. معظم له فرمود: مناسک حج را ساده نگیرید، زیرا ابراهیم(ع) در همین جا گفت: بار الها! ... اَرِنا مناسکنا...

almujtaba2
17 المشاهدات · منذ 1 عام

خرید اور فروخت کے اصول اور طریقے:
اگر انسان خرید اور فروخت میں شریعت کے بتائے هوئے اصول کو رعایت کرے تو معامله درست هوگا, ورنه معامله غلط هوجائے گا . اور انسان پر خریدی هوئی چیز حرام هوجاتی هے. تجارت اور روزی کمانے کی بھی کئی قسمیں هیں . واجب , حرام, مستحب , مکروه اور مباح. ان سب کے الگ الگ احکام هیں...
حجة الاسلام غلام قاسم تسنیمی

almujtaba2
19 المشاهدات · منذ 1 عام

An Islamic English Elegy by Ahmed Al-Karbalaei about Prophet Muhammed (P)...It is an Elegy commemorating the martyrdom anniversary of the last messenger of Allah to mankind, the messenger of peace, the prophet of mercy, the one who is sent as a mercy to Mankind, the prophet of Islam, Prophet Muhammed (P)...This elegy was recited in the Muslim Student Association of Dawson College, Montreal, Quebec, Canada.

almujtaba2
13 المشاهدات · منذ 1 عام

نکاح اور طلاق کے احکام: نکاح اور شادی کی اسلام میں بهت زیاده تاکید کی گئی هے.
جبکه اسلام میں طلاق کی مذمت شدید الفاظ میں هوئی هے. اسلام میں طلاق سب سے زیاده مبغوض چیز هے.
دین مبین اسلام میں رشتوں کو ملانےکی زیاده تاکید کی گئی هے. اور دور هونے کی مذمت کی گئی هے.
حجة الاسلام غلام قاسم تسنیمی

almujtaba2
14 المشاهدات · منذ 1 عام

محبت اهل بیت کے تقاضے کیا هیں؟ اهل بیت سے مراد کون لوگ هیں؟ بیت سکونت اور بیت نبوت میں کیا فرق هے؟ حدیث کساء بیت نبوت کو بیان کرتی هے. آیه مودت میں اهل بیت سے مراد فقط بیت نبوت هے. مودت اور محبت میں کیا فرق هے؟مودت کے شرائط کیا هیں؟ امام صادق ﯝ کی روایت اس بارے میں . ان سب کو جاننے کیلئے ملاحظه فرمائیے...
شيخ فدا حسین عابدی




Showing 2453 out of 2454