أحدث مقاطع الفيديو

almujtaba2
22 المشاهدات · منذ 1 عام

میت کے احکام:حالت احتضار سے قبرتک مرنے والے کے مراسم اور احکام؛
غسل , کفن اور دفن کے احکام, یه سب احکام هر مسلمان پر واجب کفائی هے. میت کی نماز جنازه کس طرح پڑهنی چاهیے. ان مسائل کو جاننے کیلئے ملاحظه فرمائیے...
حجة الاسلام غلام قاسم تسنیمی

almujtaba2
11 المشاهدات · منذ 1 عام

خمس کے احکام: خمس کا مطلب کیا هے؟ انسان سال بھر کے اخراجات اور خرچ کرنے کےبعد , جو کچھ بچ جاتاهے, اسے چاهیے که باقی مانده اموال کاخمس ادا کرے.خمس کے پیسےکو کهاں اور کس طرح خرچ کرے؟ ان سب کو جاننے کیلئے ملاحظه فرمائیے...حجة الاسلام غلام قاسم تسنیمی

almujtaba2
9 المشاهدات · منذ 1 عام

اگر کائنات میں دو خدا هوتے تو دوسرے خدا کا بی اثر هونا چاهیے , دوسرے خدا کی طرف سےبی شریعت اور رسول آنے چاهیے. .. تمام انبیاء همیشه یه کهتے آئے هیں که خدا صرف ایک هے. ..حجة الاسلام شيخ محمود حسين حيدري

almujtaba2
10 المشاهدات · منذ 1 عام

بحث کا تاریخی پس منظر, جبر اور تاریخ اور تفویض کے معنی کیا هے؟ قرآنی آیات میں جبر اور تفویض کے بارے میں مطالب .هر گروه کے دلائل اور مباحث کو سننے کیلئے مشاهده فرمائیے... حجة الاسلام شيخ محمود حسين حيدري

almujtaba2
28 المشاهدات · منذ 1 عام

انسان کے اندر چهار طاقتیں هیں. قوت عقلی, قوت شهوت, قوت وهمی اور قوت غضبی. اگر انسان میں ان چهاروں کا بیلنس برابر هو تو انسان میں صفت عدالت اور تقوی پیدا هوگی. اور اگر انسان ان قوتوں کو خدا کی راه میں خرچ کرے تو اس صورت میں ایک انسان کامل بن جائے گا. انسان کامل بننے کیلئے بیداری اور توبه لازم هے. توبه کامطلب یه هے که انسان گناهوں کو ترک کرکے راه الهی کی طرف واپس پٹےخ. توبه کیلئے چند شرائط هیں ان شرائط اور مزید اطلاعات جاننے کیلئے آئیےدیکےےه هیں...

almujtaba2
5 المشاهدات · منذ 1 عام

اهل سنت کےغلط نظریه کے مطابق امام زمان عج سامراء کے سرداب میں چھپے هوئے هیں. که جو ایک غلط نظریه هے. امام زمان عج شهر مدینه میں زندگی گزار رهے هیں. اسی طرح شیعیان حیدر کرار کا یه عقیده هے که آپ شهر مکه سے ظهور فرمائیں گے نه که سرداب سے. اس سے معلوم هوتا هے که امام عج جهاں چاهیں زندگی گزار سکتے هیں. سرداب کےنظریے کو ابن خلدون نے بھی مطرح کیا هے لیکن اپنی نادانی میںاس نےشهر حله کےکسی سرداب کا ذکر کیا هے. مزید تفصیلات کیلئے آئیے دیکھتے هیں...
حجة الاسلام شيخ محمود حسين حيدري

almujtaba2
37 المشاهدات · منذ 1 عام

قضا روزے : اگر انسان پر قضا روزه واجب هوجائے تواگلے سال کے روزے شروع هونے سے پهلے واجب هے که قضا کوبجالائے.
روزےکا کفاره:جب انسان جان بوجھ کے روزے کوباطل کرے تو اس کے ذمه , قضا روزے کے علاوه کفاره بھی واجب هوجاتا هے. کفاره ادا کرنے کی مختلف صورتیں هیں...
حجة الاسلام غلام قاسم تسنیمی

almujtaba2
20 المشاهدات · منذ 1 عام

ذبح اور شکار کرنے کا طریقه : جانوروں کو کس طرح ذبح کیا جاتا هے؟ کونسے جانور ذبح هوتے هیں؟
کس جانور کو نحر کیا جاتا هے؟ شکار کس طرح کرنا چاهیے؟ هر ایک کیلئے مخصوص احکام هیں ...
حجة الاسلام غلام قاسم تسنیمی

almujtaba2
16 المشاهدات · منذ 1 عام

دنیا میں هر مصیبت اور بلاء کا سبب خود انسان هے. دنیا میں مختلف بیماریاں شوگر, هائی یا لو بلڈپریشر, ایڈز و کینسر وغیره یا ناقص اولاد کا دنیامیں آنا ان مشکلات کی وجه خود انسان کی ذات هے...حجة الاسلام شيخ محمود حسين حيدري

almujtaba2
3 المشاهدات · منذ 1 عام

زراعت اور مساقات: اسلام نے زراعت اور کھیتی باڑی کو بهت اهمیت دی هے.
شجرکاری اور درختوں کو پانی دینے کا ثواب, اسلام میں زراعت , ایک عبادت هے.
ائمه طاهرین علیهم السلام کا زراعت کی اهمیت کے بارے میں روایات...
حجة الاسلام غلام قاسم تسنیمی




Showing 2455 out of 2456