التالي

Role of Chiristen Chracterstics in Last World | H.I Ali Murtuza Zaidi

4 المشاهدات· 24/07/29
Al-Mehdi Educational Society
0
في آخر

Record date: 24 Dec 2006 - آخر الزماں میں عیسائیت کا کردار
AL-Mehdi Educational Society proudly presents new Executive Refresher Course for the year 2016 under the supervision of specialist Ulema and Scholars who will deliver though provoking lectures Every Weekend.
These video lectures are presented by aLmehdi educational society, Karachi for our youth.

🚩عیسائیت کیا ہے..؟
🚩25 دسمبر کا تہوار اور حضرت عیسی کی شخصیت میں تضاد..
🚩اہل تشیع اور اصلی عیسائی میں کیا مماثلت ہے؟
🚩ظہور حضرت قائم عج کے وقت عیسائی کس طرح امام کے معتقد بنیں گے؟
🚩مذہب عیسائیت میں بھی کس طرح کے پروپگینڈے جاری ہیں؟
🚩عیسائیت کا مرکز کونسی جگہ ہے؟
🚩بائیبل نے انحرافی صورت کب اختیار کی؟
🚩سینٹ پال کون تھا؟
🚩یورپ میں بدترین فرقہ واریت کب اور کیوں ہوئ؟
🚩یورپ میں بے دینی پسندیدہ کیوں بنتی چلی گئی؟
🚩قومی حکومتیں کیوں قائم کی گئیں؟
🚩دین کو انفرادیت تک کیوں محدود کردیا گیا؟
🚩آج عیسائیت کس حد تک محدود ہوگئی؟
🚩آج کی عیسائیت حضرت عیسی کی یا سینٹ پال کی؟
🚩عیسائی صیہونیت کیا ہے؟
🚩منحرف عیسائیت کے ذریعے یہودیئت نے اپنے قدم کیسے جمائے؟
🚩شاہ کے ذریعے کس طرح اسلام میں سیکیولرازم پھیلانے کی کوشش کی گئی؟
🚩انقلاب کے ذریعے سازشیں کس طرح ناکام ہوگئیں؟
🚩آج کن ذرائع کےساتھ دشمن حملہ آور ہورہا ہے؟
🚩ہم عیسائیت کا ساتھ دیں یا دشمنی کریں؟

🔸اور بہت کچھ۔ ..

For more details visit:
📡 www.almehdies.com
🖥 www.facebook.com/groups/almehdies
🎥 www.youtube.com/almehdies
🎥 www.shiatv.net

أظهر المزيد

 0 تعليقات sort   ترتيب حسب


التالي