Organ Dontaion | Dr Mudasir
Record date: 10 June 2012 - جسمانی اعضاء کا عطیہ کرنا
AL-Mehdi Educational Society proudly presents new Executive Refresher Course for the year 2012 under the supervision of specialist Ulema and Scholars who will deliver though provoking lectures Every Weekend.
These video lectures are presented by almehdi educational society, Karachi for our youth.
🔴آرگن ڈونیشن کیا ہے؟
🔴ڈاۂلیسز سے اورکیا مسائل سامنے آسکتے ہیں؟
🔴اس کا حل کا ہے؟
🔴جگر کیوں سکڑ جاتا ہے؟
🔴دوسرے انسان کا جگرلگانے سے کیا فائدہ حاصل ہوگا؟
🔴اعضاءکے ناکارہ ہونے سے افراد کن مسائل کا شکار ہوتے ہیں؟
🔴ٹرانسپلاٹیشن کی اتنی اہمیت کیوں؟
🔴پاکستان اس حوالے سے کس درجے پر ہے؟
🔴کن مسلم ممالک میں کمیابی سے ٹرانسپلانٹیشن جاری ہے؟
🔴کون کون سے اعضاء ٹرانسپلانٹ ہوسکتے ہیں؟
🔴کون کون سے اعضاء انسان اپنی زندگی میں دے سکتا ہے؟
🔴کونسے مردے کے اعضاء کام میں لاۓ جا سکتے ہیں؟
🔴وینٹیلیٹر پر کون سے مریض لاۓ جاتے ہیں؟
🔴کیا اعضاء نکالنے کے لئے اجازت ضروری ہے؟
🔴برین ڈیتھ کیا ہے؟
🔴کیا آرگن ٹراننسپلاٹیشن ہمارے مزہب میں جائزہے؟
🔸اور بہت کچھ۔ ۔ ۔ ۔
For more details visit:
📡 www.almehdies.com
🖥 www.facebook.com/groups/almehdies
🎥 www.youtube.com/almehdies
🎥 www.shiatv.net